: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔5۔مارچ (اعتماد نیوز)ریاست آندھرا پردیش میں دو مرحلوں میں انتخابات منعقد ہونگے۔ 30اپریل کو تلنگانہ کے علاقوں میں اور 7مئی کو سیما آندھرا میں انتخابات منعقد ہونگے۔ تلنگانہ میں : 2 اپریل کو انتخابی نوٹفکیشن کا اجرا 9اپریل کو پرچہ نامزدگی کے ادخال کی آخری تاریخ
10اپریل کو پرچہ نامزدگیوں کی جانچ 30اپریل کو انتخابات
سیما آندھرا میں : 12 اپریل کو انتخابی نوٹفکیشن کا اجرا 19اپریل کو پرچہ نامزدگی کے ادخال کی آخری تاریخ 21اپریل کو پرچہ نامزدگیوں کی جانچ 7 مئی کو انتخابات الیشکن کمیشن کے کمشنر کے مطابق 16 مئی کو ووٹوں کی گنتی عمل میں آئیگی۔